Health

کیا آپ براہ راست گوگل سے ارننگ کر سکتے ہیں؟

کیا آپ براہ راست گوگل سے ارننگ کر سکتے ہیں؟


 ایسا کو طریقہ نہیں کہ ہم براہ راست گوگل سے ارننگ کر سکیں۔ لیکن اگر ہم ایسا کرنا چاہتے ہیں کہ گوگل سے پیسے کماۓ جاسکیں تو ہمیں گوگل کے پارٹنر پروگرامز پر اپنا اکاؤنٹس بنانا ھوں گے۔ اور پبلشر اکاؤنٹ بنانا ہوگا مثلا ویب سائٹ ، بلاگ، یوٹیوب چینل وغیرہ۔

کیا آپ براہ راست گوگل سے ارننگ کر سکتے ہیں؟
کیا آپ براہ راست گوگل سے ارننگ کر سکتے ہیں؟


جہاں پر ہم اپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں اور گوگل ایڈسنس سے الحاق کرتے ہیں۔ اور پھر اگر ہماری ویب سائٹ ، بلاگ ، یا چینل مشہور ہوجاتا ہے اور ذیادہ سے زیادہ لوگ ہماری سائٹ کو سرچ کرتے ہیں تو پھر ہمارے اکاؤنٹ پر گوگل ایڈسنس کی طرف سے ایڈز چلا دی جاتی ہیں تب آپ کو ان کے حساب سے پیسے دیے جاتے ہیں۔

یہاں پر یہ بات واضح کرنا بہت ضروی ہے کہ گوگل ایڈ اور گوگل ایڈ سنس ایک چیز نہیں ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے نام ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں۔ لیکن دونوں علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں۔

ان میں فرق یہ ہے کہ گوگل ایڈ کے ذریعے ہم اپنے اکاؤنٹ یا سائٹ وزٹر زیاد کر سکتے ہیں ۔ 

اور گوگل ایڈسنس مختلف قسم کی تشہیر کرواتا ہے اپنے پارٹنر سے اور اس کو اس تشہیر کے حساب سے پیسے دیتا ہے۔


Post a Comment

3 Comments