شہد ماہیت اور افادیت (شہدایک انمول نعمت ہے)
شہدایک انمول نعمت یے جو اللہ تعالی نے انسان کو عطاء کیا یے اوراس کی افادیت اور کارگزاری کا تذکرہ قرآن میں فرمایا :
ترجمہ ( اور تمہارے رب نے شہد کی مکھی کو الہام کیا کہ پہاڑوں میں گھر بناۓ اور درختوں میں اور چھتون میں، پھر ہر قسم کے پھل میں سے کھا اور اپنے رب کی راہیں چل کہ تیرے لیے نرم و آسان ہے اس کے پیٹ سے ایک پینے کی چیز رنگ برنگ نکلتی ہے جس میں لوگوں کی تندرستی ہے اور بے شک اس میں نشانی ہے دھیان کرنے والوں کے لیے)- ( النحل)
- شہد کی مکھیوں کے ٹھکانے بلندیوں پر ہونگے۔
- اپنا رزق پھلوں سے حاسل کرینگی۔
- اس کے منہ اور پیٹ سے مختلف رنگ کے مادے جو خارج ہونگے ، جن میں شفاء ہے۔
- دودھ جیس ذائقہ کبھی تبدیل نہ ہوگا۔
- شراب جو خوش ذائقہ ہوگی۔
- شفاف پانی۔
- مصفیٰ شہد۔
جدید ریسرچ کے مطابق شہد کے اندر موجود توانائی اور اس کی مقدار:
پوٹاسیم POTASSIM 35%
سوڈیم SODIUM 7.1%
کیلشیم CALCIUM 7.7%
پروٹین PROTIEN 06-2.67%
کاربورہائیڈ ریٹ CARBOHYDRATE 4.6%
فاسفورس PHOSPHORUS 32.3%
کلورین CHLOORIN 26.3%
سلفر SULPHER 0.8%
میگنیشیم MAGNESSIAM 2%
کاپر COPPER O.04%
آئرن IRON0.20%
ویکس WAX 4.6%
0 Comments